ڈگری کالج مینڈھر کے طلاب نے کوئز مقابلہ میں بسنت راتھ کے ہاتھوں اسناد حاصل کی

0
0

اعجاز کوہلی
مینڈھر //گورنمنٹ ڈگری کالج مینڈھر کہ چار طلباءکو کوئز مقابلہ میں ای جی پی بسنت راتھ کہ ہاتھوں اسناد دی گئی، واضح رہے سر سیّد اییجوکیشن مشن پونچھ کی جانب سے ڈگری کالج پونچھ میں منعقدہ کوئز مقابلہ میں جہاں مختلف کالجوں کے طلباءنے حصہ لیا ، وہی ڈ گری کالج مینڈھر کے طلاب نے بھی شرکت ۔جن میں قمر جعفری ، روزی خان ، آصم عباس، اور علی رضا نے مقابلہ میں نمایا گارگردگی کا مظاہرہ کیا، جس پر انہیں اسناد سے نوازہ گیا، جبکہ اس موقع پر مہمان خصوصی مشہور آئی جی پی بسنت رتھ تھے، دوران پروگرام مینڈھر ڈگری کالج کہ ان چار ستاروں کو میڈل اور سرٹیفکیٹ سے نوازہ گیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا