ملبورن، // آسٹریلیا کے شہرہ آفاق لیگ اسپنر شین وارن کے اچانک انتقال کے بعد اہل خانہ نے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
وارن کو دنیا کا بہترین اسپنر سمجھا جاتا تھا۔
وہ جمعہ کو تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔