دبئی، //انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شہرہ آفاق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈس نے ایک بیان میں وارن کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میدان اور میدان سے باہر ان کے اثرات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
"شین کے انتقال کا سن کر مجھے صدمہ پہنچا۔