ےو اےن اےن
نئی دہلی//() پچھلی ستمبر میں چوہان بانگر کی رخسار بیگم (۲۲ سال) اور نبیلہ (۹۱ سال)کی لاشیںایک نالے میں ملی تھیں ۔ دہلی اقلیتی کمیشن نے اس خبر کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی پی شمال مشرق دہلی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ جواب میں ڈی سی پی نے اطلاع دی ہے کہ اس سلسلے میں لیفٹی عرف گلشن عرف لکی ولد گوپال داس اور شیوم بھاردواج ولد دھرویر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر اور کیس درج کرلئے گئے ہیں۔