ہندوستان نے رانا ایوب کو ہراساں کرنے کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی

0
0

جنیوا/نئی دہلی// ہندوستان نےصحافی رانا ایوب کے میبنہ عدالتی طور پر ہراساں کرنے کے اقوام متحدہ انسانی حقوق دفتر کے بے بنیاد و بلاجواز الزامات کو مسترد کر دیا ہے اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ‘نوٹ وربل’ جمع کرائے گا۔

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن نے پیر کو ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ہندوستان قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھتا ہے اور یہ بالکل واضح ہے کہ یہاں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

مشن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی اس رپورٹ کی مذمت کی جس میں رانا ایوب پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی پر تنقید کی گئی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا