شاہ نواز
ریاسی؍؍ضلع ریاسی کے بلاک جج کی پنچایت چکلوالا میں واڑ نمبر4کے لوگ اج اس دور میں بھی بجلی وپانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ مذکورہ لوگوں اج بھی پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور بجلی کی روشنی رکھنا ایک خواب بنا ہوا ہے۔ پنچایت چکلوالا واڑ نمبر 4کے لوگوں نے علی انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ اْن کے حال پر ایک بار رحم وکرم کرکے بنیادی سہولیات فراہم کی جائے۔