ملابرادر کابل پہنچے، جلالی کو عبوری حکومت کی قیادت کرنے کے لئے کہا

0
0

کابل// طالبا ن ملا عبدالغنی برادر افغانستان میں اقتدار کی پرامن طریقہ سے منتقلی کے عمل کے لئے اتوار کو کابل پہنچے اور سابق وزیر داخلہ علی احمد جلالی سے چھ مہینہ کے لئے عبوری حکومت کی قیادت کرنے کیلئے کہا ہے العربیہ اور دیگر میڈیا آوٹ لیٹس کے مطابق مسٹر جلالی افغانستان میں عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے آج ہی عہدہ چھوڑ دینے کی امید ہے اور نئی عبوری حکومت کا ایک دو دن میں قیام ہوسکتا ہے۔
رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے مذاکرات کار اور افغانستان کے افسر پریزیڈنٹ ہاوس میں منعقدہ میٹنگ میں اقتدارکی پرامن طریقہ سے منتقلی کے لئے معاہدہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا