ی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر جگل کلوترہ نے مختلف گاو¿ں کا کیا دورہ لوگوں کے درپیش مسائل کو سماعت کیا

0
0

ونے شرما
ادھمپور// پی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر نے پارٹی کارکنان کے ساتھ دھنال گاو¿ں، دھلپڈ، سرسو گاو¿ں کا دورہ کر کے وہاں کے مقامی لوگوں سے ملاقات اور گاو¿ں کے لوگوں نے انہیں بہت سے مسائل سے آگاہ کروایا۔ وہیں پی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر جگل کلوترا نے گاو¿ں کے لواگے کو یقین دہانی کروائی کہ ان کی پریشانیوں کو وہ ضلع کمشنر کے سامنے رکھے گئے اور حل کروانے کوشش کریں گئے۔وہیں پی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر جگل کلوترا پارٹی کارکنان کے ساتھ اپنے ایک روزہ دورے پر گاو¿ں دھنال، دھلپڈ، سرسو میں پہنچے اور وہاں پر انہوں نے علاقے کے مقامی لوگوں کے ساتھ ملاقات کی اور ملاقات کے دوران علاقے کے مقامی لوگوں نے بجلی، پانی، سڑک، اور راشن جیسے مسئلہ کے سامنے رکھا اور مسئلہ حل کروانے کے لئے کہا گیا ۔وہیں ملاقات سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی پی پارٹی کے نوجوان لیڈر جگل کلوترا نے کہا کہ وہ ان کے مسائل کو جلد ہی ضلع کمشنر کے سامنے رکھیں گئے اور حل کروانے کوشش کر یں گئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا