یوکرینی میزائل روس کے کرسک میں رہائشی عمارت پر گرا

0
0

ماسکو، 11 اگست (یو این آئی) روسی دفاعی یونٹ کےذریعہ گرائے گئے یوکرین کا میزائل کرسک میں رہائشی عمارت پر گرا، جس سے آگ بھڑک اٹھی، یہ بات خطے کے قائم مقام گورنر الیکسی سمرنوف نے اتوار کے روز دی۔

سمرنوف نے ٹیلی گرام پر کہا، "آج، تباہ کیے گئے یوکرین کا میزائل کرسک شہر میں ایک رہائشی عمارت پر گرا، جس سے آگ لگ گئی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ تمام ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا