یونانی طب اور آیورویدک گنگا جمنی تہذیب کا حصہ،ان میں تفرقہ نہیں ہونا چاہئیے: ڈاکٹرظہیرقاضی

0
0

دیسی طریقہ علاج کوبھی استعمال کیا جائے: راکیش شرما,،حکومت کی ہدایات پر عمل ضروری ہے۔ڈاکٹر زبیر شیخ کا امپا کی 2ٹ ویں سالگرہ پر خطاب
ممبئی ،//
یونانی طب کو عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دینے اور یونانی معالجین کی تنظیم امپا کی 25ویں سالگرہ پر منعقد کیے گئے ایک پُر وقار جلسہ سے اہم سرکاری اور معززین نے خطاب کیا،اس موقع پر انجمن اسلام کے صدر پدم شری ڈاکٹر ظہیرقاضی نے کہاکہ یونانی طب اور آیورویدک گنگا جمنی تہذیب کا حصہ،اوران میں تفرقہ نہیں ہونا چاہئیے جبکہ مرکزی میڈیکل کونسل کے صدرراکیش شرما نے یونانی معالجین سے مخاطب کرتےہوئے کہاکہ وہ ایلوپیتھی کا ضرور استعمال کریں ،لیکں دیسی طریقہ علاج یعنی یونانی کوبھی استعمال کیا جائے اور اس میں ذرا بھی شرمانا نہیں چاہیئے،بلکہ ان کے پروگرام جا ایک مقصد ہونا چاہیے۔
ممبئی یونیورسٹی کالینہ کیمپس کے مراٹھی بھاشا بھون میں ہونے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظہیرقاضی نے مزید کہاکہ یونانی اور آیورویدک میں تفرقہ نہی ہونا چاہئیے۔ہمیں دیسی طریقہ علاج کوبہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کر ناچاہئیے۔انہوں اس موقع پر انجمن اسلام طبیہ کالج کا بھی ذکر کیا ،جس کے وہ چیئرمین بھی رہے ہیں ۔
ڈاکٹر قاضی نے کہاکہ حکومت ہند کے پروگراموں اور پالیسیوں سے ہمیں فائیدہ اٹھانا چاہئیے ،اس موقع پر یہاں پروفیسر حضرات بھی بیٹھے ہیں،انہیں اس موقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ پیاسے کو کنویں تک جانا پڑتا ہے۔حالانکہ سرکار نے یونانی میں پڑھ رہے ہیں ،انہیں ایلوپیتھی میں پریکٹس کرنے کی اجازت دی ہے اورپاپی پیٹ کا بھی سوال ہے،اس لیے یونانی معالجین کو کم سے کم 10 سے 20 فیصد یونانی کواستعمال کرنا چاہئیے ۔
اس موقع پر راکیش شرماصدر نیشنل کمیشن برائے انڈین سسٹم میڈیسن (این سی آئی ایس ایم ) نے اپنی تفصیلی خطاب میں کہاکہ ایلوپیتھی کے ساتھ آیورویدک اور یونانی کو بھی سہولیات حاصل ہیں اور اس ضمن میں وزارت نے خصوصی ہدایات جاری کی ہے۔ شرما نے یونانی معالجین سے مخاطب کرتےہوئے کہاکہ وہ ایلوپیتھی کا ضرور استعمال کریں ،لیکں دیسی طریقہ علاج یعنی یونانی کوبھی استعمال کیا جائے اور اس میں ذرا بھی شرمانا نہیں چاہیئے،بلکہ ان کے پروگرام جا ایک مقصد ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ اگر آپ ایلوپیتھی میں بہتر سے بہتر کررہے ہیں تو یونانی اور دیسی طریقہ علاج کریں گے تو اس میں بھی کرسکتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ وزارت صحت نے 2003 میں ایک سرکلر نکالا جو کہ ہمارے این سی ایس ایم کی ویب سائٹ پر ہے کہ یونانی اور آ یورویدک معالجین اپنے آپ کو ڈاکٹر لکھ سکتے ہیں،لیکن اگر وہ حکیم لکھیں تو بہتر ہوگا۔ہمیں اپنےنام کے ساتھ حکیم لکھنا چاہئیے۔ سکتے ہیں اپنے اپ کو بیچ سکتے ہیں اور ایسی سپریم تو اپ بھی حکیم کہلوائیں کیونکہ حکیم جو ہے یہ بھارت نے پوری طرح سے اپنالی یونانی اور مشرقی تھی آج بھارت کی اپنی علاج کا طریقہ کار ہے۔ممبئی یونیورسٹی شعبہ اردو کے صدر عبداللّہ امتیاز نے شبعہ اردو نے کہاکہ اردو زبانی فروغ وتشہیر کے لیے ہم تن گوش ہیں اور شعبہ بہتر انداز میں سرگرم ہیں۔یونانی بھی اردو سے وابستہ ہے ،انہوں نے کہاکہ اردو تقریباً آخری سانس لے رہی،لیکن یونانی میں لازمی ہونے اور مدرسوں نے زندہ رکھا ہے
انکم ٹیکس کمشنر حیدرآباد وسیم احمد نے کہاکہ یونانی طریقہ علاج ایک مؤثر علاج ہے اور اس کے لیے جامع منصوبہ کی ضروت ہے بلکہ اس پر عمل کیا۔دیگر مقررین نے 25کی
اس موقع پر امپا کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر زبیر شیخ نے کہاکہ انٹیگر یڈ میڈیسن پریکٹیشنز ایسوی ایسیشن امپا، مہاراشٹر، پچھلے 27 سالوں سے یونانی گریجوئیٹس کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم ہے۔ جس کا اہم مقصد ہے کہ پریشر ز یچرز، اسٹوڈنٹ اور فارما کمپنی کی پریکٹس ریپوٹیشن اسٹیٹس اور رائٹ کو سیف گارڈ کرنا۔انہوں نے مزید کہاکہ آج مہاراشٹر میں تقریبا 9000 سے زیادہ یونانی گریجویٹ پریکٹس کر رہے ہیں اور صرف ممبئی میں 2000 سے زیادہ ہیں ۔ ہزاروں کی تعداد میں ضلع اور تعلقہ لیول پر بھی یونانی کی پریکٹیشنز میں ریاست کے بھی اضلاع میں امپاکی شاخیں ہیں۔ ان کے عہدے داران بھی پریکٹیشنز اساتذہ اور اسٹوڈنٹ کی مدد کے لیے ہمیشہ کمربستہ رہتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہتے ہیں ۔ امپانے 2016 میں مہاراشٹر میں پہلی بار ایک بڑے پیمانے پر یونانی ڈے پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔ جس کا مقصد تھا کہ یونانی کی پروموشن اور یونانی گریجویٹس ٹیچرز ، اسٹوڈنٹ، فارمائینی اور عوام کو ایک پلیٹ فارم پر لانا تا کہ یونانی دوبارہ سے عوام الناس میں پہلے ہی کی طرح مانوس اور مقبول ہو جائے ۔ جس سے یونانی کو فروغ ملے اور ہمارے پریکٹیشنر بھی یونانی پریکٹس کی طرف راغب ہو، جس میں بڑی حد تک کامیابی کی حاصل ہوئی۔ اس پروگرام میں امپا مہاراشٹرکے ممبر ان کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں پورے مہاراشٹر سے یونانی گریجویٹس، ٹیچرز، اسٹوڈنٹس فارم مپنی نے حصہ لیا تھا۔ مگر ووڈ کے بعد یہ سلہ کیاگیا تھا۔
اس سال سے ہم لوگ دوبارہ بڑے پیمانے کا پروگرام منعقد کرنے جارہے ہیں۔ امپا کے ممبران نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ چونکہ امپا کے 27 سال مکمل ہو چکے ہیں ۔ تو یونانی ڈے کے ساتھ ساتھ سلوع جوبلی کا بھی جلسہ منعقد کیا جائے ۔ ہم لوگوں نے 3 مارچ اس لیے بھی ہے کہ پورے مہاراشٹر میں فروری کے مہینے میں کسی نہ کسی اضلاع میں اتوار کو یونانی ڈے کا پروگرام منعقد کیا جاتا ہے اور ایک ہی دن دو تین جگہ پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں تو ہمارا پروگرام ان کے ساتھ کو سائیڈ نہ ہوتا کہ بھی پریکٹیشنر زکو بھی
پروگرام میں شامل ہونے کا موقع ملے، اور بھی پروگرام کامیاب ہو۔ اور اعلی عہدے داران کو یونانی کی یونٹی کا بڑا پسیج جائے۔ ہم بھی یونانی گریجویٹ ( پریشرز، ٹیچرز ، اسٹوڈنٹ اور فرما ئینی ) سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تا کہ ہم بہتر سے بہتر انتظام کرسکیں۔ https:\\forms.gle/QPeS5XuYBWzbcf7P7 اس لنک پر اپنے اپ کو رجسٹرڈ کرائیں۔
ایوشمان بھارت ڈیجھیل مشن (ABDM) کے ہیلتھ پروفیشنل رجسٹری HPR کارجسٹریشن 3 مارچ کو یونانی ڈے ہیں۔
ڈاکٹر زبیر شیخ نے تفصیلی خطاب میں مزید کہاکہ
ایوشمان بھارت دیکھیل مشن ( ABDM ) منٹری او ہیلتھ گورنمنٹ اف انڈیا کی NHA نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے تحت پورے ملک میں لاگو کر دیا جارہا ہے ۔ جو کہ بھارت کے حر شہری اور میڈیکل پریکٹیشنر کے لیے اہمیت اور افادیت کا حامل ہے۔ منسٹری آف ایوش کی نیشنل کمیشن اور ائله بین مسلم اف میڈلین NCISM پورے ملک ایوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی۔ HPR ہیلتھ پر پیش رجسٹری HFR ہیلتھ فیملی رجڑی Heal in India ہیل اللہ یا۔ Heal by India بیل با اندیا کے پروگرام کو بھی ایوش پر یلغشٹر ٹیچر اور پوسٹ گریجویٹ اسٹوڈنٹ میں اس کی افادیت اور معلومات اوررجسٹریشن کا پروگرام منعقد کروارہی ہے۔ اس سلسلے میں NCISM کی بورڈان استحکس ورجسٹریش BOER کے عہدے داران و کارکستان اور MCIM عہدے داران و کارکنان 3 مارچ 24 کو امپا کی سلور بلی فنکشن و یونانی ڈے، میں بھی پریکٹیشنر اس کی مفصل معلومات اور فوائد پر معلومات دیں گے۔ HPR کا ایچ پی از کار جسٹریشن کروائیں گے۔ ہم بھی پریکٹیشنر اور PG سٹوڈنٹس سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا ای پی ار HPR رجسٹریشن کروالیں۔ تین مارچ کے یونانی ڈے کے پروگرام میں جب ائیں گے تو اپنا وہ موبائل ساتھ لائیں جو کہ آپ کے ادھار کارڈ سے لنگ ہو اور ساتھ میں اپنے موبائل میں۔ 1- ڈگری سرتیفیکیٹ کی کاپی 25mb – رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی کاپی 35mb- ادھار کارڈ کی کاپی 5mb میلو کر کے لیے ائیں۔ (یاز یروس کاپی لائیں) یہ کارکستان اپ کے موبائل سے اسانی سے کروادیں گے یا اپنے لیپ ٹاپ سے HPR اچ پی اورجسٹریشن کروا کے دیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا