یوم جمہوریہ :تحصیلدار چرارشریف نے ٹورسٹ بنگلہ چرارشریف میں لہرایا قومی پرچم

0
0

غلام قادر بیدار
چرارشریف؍؍ملک بھر میں دستورساز آئین کی مکمل نفاق اور عمل آوری کی خوشی میں منعقد۔75ویں سالانہ یوم جمہوریہ ھند۔ کی تقریبات کے مدنظر آج تحصیل صدر مقام وسپیشل تعمیراتی ڈیوجن چرارشریف کے سربراہان کی موجودگی میں۔ کام کرنے والئے اکثر وبیشتر درجنوں الگ الگ محکموں کے نمایندگان یا سربراہان کوتحصیل بھر میں بہترین کارکردگی کی بنا پر تحصیلدار چرارشریف نثار احمد عوان صاحب کے ہاتھ توسیفی اسناد سے نوازا گیا۔اس موقعے پر منعقد خاص تقریب میں سربراہان محکمہ جات کے علاوہ معزز شہریوں کے علاوہ بڑی تعدد میں سرکاری ملازمین نے شرکت کی۔ قبل ازیں ازیکیٹو مجسٹریٹ چرارشریف نے قومی ترنگا لہرایا۔ مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔جبکہ متعلقہ حفاظتی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ این سی سی کریڈٹ نے بھی پروگرام میں شمولیت کرکے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا