یوتھ نیشنل کانفرس کشتواڑ کی ضلع ہسپتال انتظامیہ سے اسپتال کی پرانی عمارت کے ارد گرد پڑی گندگی کو صاف کر نے کی اپیل

0
0

مشتاق احمد دیو
کشتواڑ// یوتھ نیشنل کانفرنس ضلع کشتواڑ کے صدر فاروق احمد دیو نے شیر کشمیر ضلع ہسپتال کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ شفا خانہ کی پرانی عمارت کے ارد گرد جو گندگی پھیلی ہوئی ہے اُسے صاف کر کے ان جگہوں کو بہتر بنایا جائے۔ہسپتالوں کے احاطوں میں اگر گندگی بدبو پھیلی ہوئی ہو تو ایسی جگہوں کو ہسپتال کہا ہی نہیں جا سکتا ۔فاروق احمد دیو نے موجودہ چُنیدا نمائندگی گی کو ہسپتال کی طرف توجہ دینے پر ہدف تنقید بنایا۔ دیو نے کہا کہ سابق ایم ایل اے اور وزیر سجاد احمد کچلو کے دور میں ہسپتال اور اس کی ضروریات کی طرف خصوصی توجہ دی جا رہی تھی جو آج صرع ایک قصّہ بن کر رہ گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا