جبل پور، 20 جولائی // مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج جبل پور میں منعقد ہونے والے ’ریجنل انڈسٹری کنکلیو‘ کی افتتاحی تقریب کے دوران نیتا جی سبھاش چندر بوس کلچرل اینڈ انفارمیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔
اسی عمارت میں یہ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
اس دوران ریاستی حکومت کے وزراء راکیش سنگھ، پرہلاد سنگھ پٹیل، چیتنئے کشیپ اور مقامی عوامی نمائندے موجود تھے۔