یاتریوں کی بس پر ملی ٹینٹوں کا حملہ

0
0

لازوال ویب ڈیسک

جموں و کشمیر میں شیو کھوڑی جاری رہی یاتریوں سے بھری بس پر ملی ٹینٹوں نے حملہ کردیا ہے

زرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بس شیو کھوڑی مندر سے واپس یاتریوں کو لارہی تھی

اس وقت تک دس یاتریوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

حملے کے بعد بس  گھری کھائی میں جا گری

مذید تفصیلات کا انتظار ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا