ہندوستانی فوج نے کلالی پونچھ میں طلباء کو اسٹڈی میٹریل فراہم کیا

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍ہندوستانی فوج معاشرے کے کمزور طبقات اور پیر پنجال کے بالائی علاقوں میں رہنے والوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ ان علاقوں کے بچوں کو تعلیم کی فراہمی پر توجہ دی جارہی ہے، انہیں کتابیں اور اسٹیشنری کی اشیاء فراہم کی گئیں۔وہیں طلباء کی اکثریت کا تعلق غریب گھرانوں سے ہے اور وہ اسکول کی فیسوں اور اسٹڈی میٹریل پر ہونے والے اخراجات کی وجہ سے پڑھائی چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ان کی تعلیم کو جاری رکھنے کے لیے ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کے لیے کتابیں اور اسٹیشنری کا سامان تقسیم کیا گیا۔ واضح رہے یہ اشیاء حاصل کرنے والے طلباء کے چہروں پر خوشی اور جوش و خروش نمایاں تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا