ہندوستانی فوج نے پونچھ کے بفلیاز کے نوجوانوں کو ہنر پر مبنی تربیت کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍بھارتی فوج نے پونچھ کے بفلیاز کے نوجوانوں کے لیے چار ہفتے کا اسٹیل فیبریکیشن کورس کا انعقاد کیا۔واضح رہے کورس کا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ مہارتوں سے بااختیار بنانا تھا۔اس کورس کی تکمیل پر تمام شرکاء کو شرکت کا سرٹیفکیٹ دیے گیے ۔وہیں اختتامی تقریب میں تحصیل بفلیاز کے طلباء اور دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع کے لیے تیار کرنے کے لیے بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔ اس تقریب نے ہندوستانی فوج اور عوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی کام کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا