ہندوستانی فوج نے نمبل، پونچھ میں "خواتین کو بااختیار بنانے” پر لیکچر کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ہندوستانی فوج نے ضلع پونچھ کے نامبل میں "مسلح افواج میں خواتین” کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ بات چیت کا بنیادی مرکز ہندوستانی مسلح افواج میں ان کی انفرادی ترجیحات اور مفادات کی بنیاد پر کیریئر کی منصوبہ بندی کرنے میں شرکاء کی رہنمائی کرنا تھا۔ بات چیت میں اگنی پتھ اسکیم کے ضروری پہلوؤں کا بھی احاطہ کیا گیا۔ حاضرین نے اس تعلیمی اور متاثر کن اقدام کے لیے ہندوستانی فوج کے شکر گزار تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا