ےواین این
نیویارک ´//لی ووڈ تھرلر فلم” دی ہونٹنگ آف شیرون ٹیٹ“ کا سنسنی خیز نیاٹریلر جاری کردیا گیا۔ڈینیل فیرنڈز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ہالی ووڈ اداکارہ شیرون ٹیٹ کے لرزہ خیز قتل کے حقیقی واقعے پر مبنی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں ہیلری ڈف،جوناتھن بینٹ،لیڈیا ہیررسٹ،ٹیلر جانسن،فیول اسٹیورٹ اور بیلا پوپا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔