زبیر ملک
درہال ؍؍گورنمنٹ ڈگری کالج درھال ملکاں میں آج نشہ مقت ابیان کے بارے میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ایس ایچ او پولیس سٹیشن در حال عشق لون نے بچوں کو تلقین کی کہ وہ نشاں کی راہ میں نہ جائیں اس کے برعکس وہ کھیل کود اور پڑھائی میں اپنا دل لگائیں تاکہ ان کا مستقبل بن سکے نشا سے زندگی تباہ ہوتی ہے اور مستقبل بھی تباہ ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس نے بچوں کو بتایا کہ کوئی بھی باہر کا آدمی اگر آپ کو اجنبی یہاں ملتا ہے تو فورا پولیس اسٹیشن کے نمبر پر فون کیا جائے اور اس کی اطلاع دی جائے تاکہ اس کے بارے میں قانونی کاروائی کی جائے اور تمام اساتذہ کو بھی عاشق لون نے بتایا کہ بچوں کو مارننگ اسمبلی میں یہ سبق دیا جائے کہ وہ نشاہ سے بچے رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں اور ساتھ کھیل کود کو بھی اپنی زندگی کا ایک اہم رول ادا بنائیں۔