گورنمنٹ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مینڈھر میں ڈاکٹروں کا قومی دن منایا گیا

0
0

سرفرازقادری
مینڈھرجمعہ کے روز گورنمنٹ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مینڈھر میں ڈاکٹروں کا قومی دن منایا گیا۔اس موقع پر تقریب کے دوران ڈاکٹر پرویز احمد خان بلاک میڈیکل آفیسر مینڈھر نے تمام ڈاکٹروں کی تعریف کی۔ اور کئی امور پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر پرویز احمد خان نے تقریب کے دوران تمام ڈاکٹروں سے مخاطب ہوکر کہاکہ سب کو محنت اور لگن سے کام کرنا ہے۔ تقریب کے دوران خصوصاً مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے حلف بھی لیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا