گوجر فرنٹ اُندروال کی ٹھاٹھری مےں مےٹنگ ٹربےل فنڈس و اےم جی نرنگا سے گوجر طبقہ محروم ،سی بی آئی جانچ ہو:چوہدری اسلام دےن

0
0

لازوال ڈیسک
ٹھاٹھری//گوجر ےونےٹ فرنٹ اُندروال کی ٹھاٹھری صدر مقام کے ڈاک بنگلہ مےں اےک روز مےٹنگ کا اہتمام کےا گےا جس کی صدارت نےشنل کانفرنس رےاستی جنرل سےکرٹری اےس ٹی سےل چوہدری اسلام دےن نے کی ،اس دوارن بی جے بی گوجر لےڈار نوار احمد نوار، گوجر لےڈر چوہدری اللہ دےتہ، ضلع صدراےن سی اےس ٹی سےل نور محمد کالو بھی موجواد تھے ،مےٹنگ مےں مختلف سےاسی ، سماجی و معززےن نے شرکت کی ،اس مےٹنگ مےں گوجر طبقہ نے آنےد اسمبلی انتخابات کہ لئے اےک فےصلہ لےا جس مےں کہا کہ اب اُندروال سی گوجر طبقہ کے امےدوار کو کامےاب بنانے ہے کےوں کہ اس طبقہ کا اس اسمبلی حلقہ اُندروال مےں چالےس ہزار سے زےادہ ووٹ ہے جب باقی طبقہ سے کئی زےادہ ہے ۔ مےٹنگ مےں مقامی لوگوں نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے ہم اےک پارٹی کے امےدوار کا کامےاب بنانے رہے ہےں لےکن اُس نے اس طبقہ کو تعمےر وترقی کے حساب سے باکل نظرانداز کےا صرف عوام کو گمرہ کن نعرہ سے بےوقوف بناےا ہے لےکن اس طبقہ کے لوگ اب اُچھی طرح سے جان چکے ہےں اور کہا کہ ہماری پاس اس اُلےکشن کے لئے بہت زےادہ وقت ہے ہم سب کو اےک ہونے وقت کی ضرورت تاکہ عوام کو اس کا فاےدہ ملے ۔ مےٹنگ کی صدارت مےں سےنئر لےڈار چوہدری اسلام دےن نے کہا کہ ےہاں کے مقامی اےم اےل اے پچھلے بےس سالوں سے طبقہ کو بےو قوف بنانے رہا ہے لےکن اب وقت آےا گےا ہے کہ طبقہ اپنے بےس سالوں کا جس مےں ٹرابےل پلان و سرکاری کی طرف سے شروع کی گئی مرکزی و رےاستی سرکار کی چلائی گئی اُسکےموں کا احساب لےا گئی ، اور اب گوجر لوگوں بھی اُچھی طرح سے جان چکے ہےں کہ اےم اےل اے اُندروال ہمارے قوم کا کتنے ہمدارد ہے اس کا جواب اُلےکشن مےں ملے جائے گا،چوہدری اسلام دےن نے کہا کہ مےں اےک سوال بےس سال اےک ہی اےم اےل اے کو ہوئے ہےں اُس کو سوال کرتے ہو ں کہ اُن بےس سال مےں کنتی ٹرابےل فنڈس و اےم جی نرنگا کے تحت گوجر عوام کو فاےدہ دےا ےہ اس ہی طبقہ کے لئے سرکاری رقم دوسروں علاقوں مےں دےا گےا جس کا مےرے پاس ثبوت ہے اور کہا بس کب تک اس غرےب عوام کو بےو قوف بناےا گےا ےہ سب جان چکی ہے آج تک ووٹ حاصل کےا اس طبقہ سے اور فاےدہ دےا دوسرے لوگوں کےوں عوام کے سامنے اےک دن جواب دےنے ہو گا اےم اےل اے اُندروال کو اب وقت آےا گےا ہے اور مےں سی بی آئی جانچ کا بھی مطالبہ کرتا ہو کہ آج تک جو بھی سرکار کی طرف سے اس طبقہ کے لئے رقم و گذار کی گئی ہے اُس کی جانچ ہو کہ اس سرکاری رقم کا استعمال کہا گےا ہے ،چوہدری نے کہا فاےدہ تو دور کی بات درجنوں گاﺅں مےں گوجر لوگ بنےادی سہولےات سے محروم ہے اور اُکےس و صدی مےں بھی تعلےم راشن پےنے کے صاف پانی،بجلی جےسی چےزوں سے محروم ہےں چوہدری اسلام دےن نے کہا گوجر وں کو اُندروال مےں ہر اےک لےازسے دوبے جائے رہا ہے ۔گوجرورسٹ لےڈر بی جے پی چوہدری نور احمد نو نے کہا کہ اب وقت آےا گےا ہے کہ طبقہ کو اےک ساتھ ملے کر چلنے ہے ےہ اس وقت کی اےک اہم ضرورت ہے ہم سب پچھلے کئی سالوں سے ےہ دےکھے رہے ہےں کہ اُندروال مےں کےا ہو رہا ہے آپ سب کے سامنے ےہ اس طبقہ کو ہر اےک جگہ نظرانذاز کےا جائے رہا ہے کےوں اور کب تک بس اب اُگےا نہےں ہو گا سب کو اےک ساتھ ہونے کی ضرورت ہے اور اللہ نے چاہے اُندروال کی سےٹ پر اب گوجر ہی اےم اےل اے ہو گا سب محنت کی سخت ضرورت ہے ،مےٹنگ مےں چوہدری مےر علی ناگنی،چوہدری دلمر احمد،نور محمد،بشر احمد،مےر اہجا،طاروق دوندی،غلام حسےن معغل،نور حسےن ٹرپری،محمد ےوسف ڈلر۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا