ایل جی انتظامیہ لاکھوں پنشنرس کے مسائل پرجلدغور کریں :نشاط قاضی
شاہ محمد ماگرے
جموں ؍؍جموں وکشمیر میں معزور وبوڑھے لوگ مشکلات کے دلدل میں کیا معذور لوگ سرکار کے امداد کے حقدار نہیں ہیں یوں تو جموں و کشمیر میں سینکڑوں کی تعداد میں معذور لوگ رہتے ہیں مگر ان کا جینا ان کے لیے ایک بوجھ سا بن گیا ہے یوں تو سرکار ان معزور آدمی کو ایک ہزار کا امداد کرتی تھی مگر اس ایک ہزار کو بھی ایل جی منوج سنہا امداد کرنے میں پوری طرح سے ناکام اس مہنگائی کے دور میں زندگی کا چلانا ان کے لیے مشکل ہے ۔سماجی کارکن نشاط حسین قاضی نے کہا کہ ساٹھ سال سے زائد عمر والے اور معزور پنشنروں کی پنشن واگزار کیا جائے۔ورنہ لوگ مجبور ہو کر ڑوڈ پر اتر جائے گے انکے ذمیدار گورنر انتظامیہ ہو گئی۔ انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہاپوری طرح سے ناکام ہوئی ہے ۔انہیں نے کہا کہ ریاستی پنشنروں کے حق میں جلد فیصلہ قابل داد قدم اٹھایا جائے جمو وکشمیر مزدور یونین کے نائیب صدر نشاط حسین قاضی ںنے مزید کہا کہ جموں وکشمیر کے زیادہ عمرو معزور پنشنروں لوگوں کو لیو اجرتیں چھ مہینوں سے نہیں مل رہی ہے ۔انہیں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد معزور لوگوں کی پنشن واگزار کریں ۔انہوںنے کہاکہ پنشن کے لوگوں کے مسائل کا حل کیا جائے جس کیلئے وہ جد و جہد کر رہے ہیں۔اس موقع پر دیگر لوگوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پنشنروں کی پنشن چناب ویلی میں جلد واگزار کیا جائے تاکہ پنشنر مشکلات سے نجات حاصل کر سکیں۔