کھڑی بیوپار منڈل الیکشن میں حاجی محمد یاسین سہمت دوبارہ مار گئے بازی

0
0

چار امیدواروں نے آزمائی اپنی قسمت، تاجر برادری نے پیش کی مبارک باد
سجاد کھانڈے
کھڑی؍؍پچھلے دس دنوں کی تیاریوں کے بعد سنیچر کے روز سب ضلع بانہال کے تحصیل کھڑی میں، کھڑی مارکیٹ بیو پار منڈل کا الیکشن ہوااور اس بار دوبارہ حاجی محمد یاسین سہمت نے بازی مار کے جیت حاصل کی۔یاد رہے کہ یہ الیکشن تین سال کے عرصے کے بعد دوبارہ تین سال کے عرصے کے لیے عمل میں لایا گیا۔ اس بار بیوپارمنڈل الیکشن میں چار امیدواروں نے اپنی قسمت کو آزمانے کے لیے حصہ لیا تھا۔جن میں سے حاجی محمد یاسین سہمت 135 ووٹ لے کر اولنمبر پے رہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا