کُلن میں برفانی تود اگِرآنے کا واقعہ

0
0

جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں20لاکھ روپے تقسیم
ونے شرما
گاندربل؍؍ضلع انتظامیہ گاندربل نے اُن افراد کے لواحقین میں 20لاکھ روپے کی رقم تقسیم کی جو کہ گذشتہ دنوں کُلن کنگن میں برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے تھے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ13جنوری کو کُلن میں اس وقت 5افراد از جان ہوئے جب وہ برفانی تودے کی زد میں آگئے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا