کوٹرنکہ دراج میں لڑکی نے خود کشی کرنے کی کوشش کی

0
0

تیل چھڑک کر لگائی تھی آگ،زخمی حالت میں جموں میڈیکل کالج منتقل
نظارت حسین آزاد
کوٹرنکہ// کوٹرنکہ کے گاو¿ں دراج کے مقام پر ایک لڑکی نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ذرائع کے مطابق آ رتی دیوی بنت کرشن لال سکنہ راتھر منڈی نے اس وقت خود کشی کرنے کی کوشش کی جب کہ اس کا باپ مزدوری پر تھا اور والدہ بھی کسی کام سے گھر سے باہر تھی کہ آرتی دیوی نے اپنے اوپر تیل چھڑک کر آگ لگادی اور جب لڑکی کے والدین گھر پہنچے اس لڑکی تقریباً 60 فیصد جلس چکی تھی تاہم والدین نے فوراً لڑ کی کو ہسپتال کوٹرنکہ میں پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے شدید زخمی حالت دیکھ کر اسے میڈیکل کالج جموں منتقل کر دیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا