کووڈ وبائی مرض میںآیورویدک ادویات نے اہم کردارنبھایا:ڈاکٹر زرگر

0
0

مشکور احمد
رام بن؍؍جی آر ای ایف کے عملے سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر زرگر نے کووڈ وبائی مرض، آیورویدک ادویات کی اہمیت اور افادیت کے سلسلے میں وزارت آیوش کے کردار اور شراکت پر روشنی ڈالی۔انہوں نے جسمانی اور ذہنی صحت میں یوگا کی افادیت پر زور دیا۔انہوں نے متعلقہ گیتا شلوک کی تلاوت کرکے مقدس گیتا کی روشنی میں روحانیت پر ایک لیکچر دے کر انہیں روحانی صحت کے بارے میں بھی روشن کیا۔آخر میں او سی، جی آر ای ایف، ایس کے گوتم نے محکمہ آیوش خاص طور پر ڈاکٹر زرگر کاان کے عملے کے لیے عطیہ مدافعت بڑھانے کے لیے کا شکریہ ادا کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا