کنتھ گلی میں کالج کی منظوری کو لیکر سابقہ ممبر اسمبلی پون گپتا اور دینا ناتھ کا گورنر انتظامیہ کے تئیں اظہار تشکر

0
0

ونے شرما
ادھمپور/کنتھ گلی میں کالج کی منظوری کو لیکر سابقہ لیڈر پون گپتا اور دینا ناتھ بھگت نے گورنر ستیہ پال ملک اور ان کے مشیر خورشید احمد گنائی کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر انتظامیہ کی جانب سے مختلف جگہوں پر کالجوں کی منظوری کو لیکر متعلقہ علاقہ کے عوام میں خوشی ہے ، تاہم اس سلسلہ میں یہاں کنتھ گلی میں بھی کالج کی منظوری کو لیکر پون گپتا ، اور دینا ناتھ نے ستیپ پال ملک اور ان کے گورنر خورشید گنائی کا بھی شکریہ ادا کیا ۔ جبکہ اس سلسلہ میں سابقہ ممبر اسمبلی پون گپتا کے گھر پر ایک پریس کانفرنس کے دوران سابقہ ایم ایل اے او ادھمپور پون گپتا اور سابقہ ایم ایل اے چنئی دینا بھگت نے مشترکہ طور پر ونگ کمانڈر کی واپسی پر بھی خوشی کا اظہار کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا