کشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیسکشمیر: سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیس

0
0

سری نگر، //مالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی اپی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی اپی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجاز اتھارٹی سے اجازت کے بعد مذکورہ منشیات فروش کو حراست میں لیا گیا اور اس کو سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں منتقل کر دیا گیا۔
بیان میں گرتار شدہ منشیات فروش کی شناخت شوکت احمد صوفی ولد عبدالستار صوفی ساکن ڈانگر پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ منشیات فروش کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور وہ سوپور اور دیگر علاقوں میں نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھا۔
بیان کے مطابق لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کی سراہنا کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا