کشتواڑ میں فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کے زیر اہتمام تقریب

0
0

دوران ِڈیوٹی اپنی جانوں کو نزرانہ پیش کرنے والے جوانوں کو یاد کیا گیا
عمران شاہ
کشتواڑ // جموں و کشمیر فایر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ایک ہفتہ کی تقریب کے سلسے میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا۔یہ تقریب ضلع ہیڈ کوارٹر پر اسٹنٹ ڈائریکٹر کی قیادت میں ہوی ۔اس میں کشتواڑ اور رام بن رینج کے نگراں جی ایل پنڈتا نے ہمراہ سٹیشن افسیر بشیر احمد کچلو ،تمام ان جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اپنے فرائض انجام دینے پراپنی جانوں کا نزرانہ پیش کیا۔ان جوانوں نے دوسروں کی جائیداد مکانات وغیرہ کی بچاتے اپنی جان کی بازی لگا دی۔ تاہم اس موقع پر اب بہادر جوانوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا ۔اس دوران ان لوگوں کو کس ایمر جنسی کی حالت میں بچاﺅ بارے میں جان کاری دی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا