کشتواڑکے ’خطرناک‘ڈرائیور….گاڑیوں کی بھرمارراہگیروں کی خیرنہیں!

0
0

غیرتجربہ کارڈرائیونگ کے ہتھے چڑھتے ہیں راہگیر،خاتون صحافی کوخاتون ڈرائیورنے زخمی کیا
مشتاق احمد دیو
کشتواڑ ضلع کشتواڑ میں گاڑیوں کی بھر مار کی وجہ سے لوگوں کا چلنا پھرنا انتہای دشوار ہو گیا ھے اور بھر کچھ ڈرائیورز وہ تربیت یافتہ ہوں یا انہوں نے دھڑلے سے گاڑیاں ڈرائیور کرتے ہیں ایسے بے خوف ہوکر کہ جیسے وہ ڈرائیونگ کے اعلیٰ ترین ماہر ہو گیے ہیں۔ اگر بچے خواتین، بزرگ لوگ خود محفوظ ڈھنگ سے جان نہ بچائیں گے تو وہ اگر کچلے نہیں تو مضروب تو ہوں گے ہی ضرور۔اسپر نظر رکھنے کے لیے ٹریفک عملہ تعینات تو ھے لیکن کم تعداد میں ہیں وہ ہر راہ۔ ہر چوک پر رہ نہیں پائیں گے ایسے میں سرکار پر لازم ھے کہ وہ خاطر خواہ تعداد میں اس محکمہ میں ملازمین کو تعینات کریں تاکہ بے ہنگم ڈھنگ سے گاڑیاں چلانے والوں پر نظر رکھی جا سکے۔ آج کشتواڑ ڈول روڈ پر ایک خاتون ڈرائیور نہیں معلوم اسے ڈرائیونک کی تربیت با ضابطہ ھے بھی نہیں ھے نے کلید میں دو راہ گیروں کے علاوہ ایک خاتون صحافی کو بھی زخمی کر دیا ھے۔ کرنا ٹھاکر نامی یہ صحافی بال بال بچی ھے ۔پولیس نے اس خاتون پر قابو پاکر تحت ضابطہ کارروائی شروع کی ۔غالب ھے کہ یہ خاتون نشے کی عادی ہو اور گاڑی بھی چلاتی ہیں۔ ایسے میں وہ اپنے اور باقی راہگیروں کے لیے خطر ناک ثابت ہو سکتی ھے اسکے لیے تریفک محکمہ کو اقدام اٹھانے چاہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا