کرناہ میں محکمہ امور صارفین ایملائز یونین کی نئی سرکل باڈی منتحب

0
0

زبیر احمد
کرناہ// کرناہ میں امور صارفین ایملائز یونین کی نئی سرکل باڈی املائز صدر یونین ضلع کپواڑہ رفیق احمد ڈار اور جنرل سیکٹری راجہ عمر کی سربراہی میں منعقدہ ایک تقریب میں تشکیل دی گئی جس میں عاشق حسین میر کو تحصیل صدر منتخب کیا گیا جبکہ وجاحت حسین کو نائب صدر عبدالحمید کوہلی کو تحصیل سیکٹری ،منصور الحق کو حزانچی ،عبدالقیوم بڈھانہ کو صلاکار، مناظر حسین شاہ کو ترجمان منتخب کیا گیا اس دوراں محکمہ کے تمام ملازمین نے نئے منتخب عہدادران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا وہیں نئے منتخب عہدادراں نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ باڈی کو کامیاب بنانے اور علاقے میں کام کر رہے ملازمین کے فلاح و بہبود کے لئے جان و تن سے کام کریں گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا