کد فےن چودھری کی چاچی جواہرہ خان کا انتقال

0
0

کے این ایس
سری نگررےاستی کانگرےس نے پارٹی لےڈر کد فےن چودھری کی چاچی جواہرہ خان کے انتقال پر سخت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے ان کے لواحقےن خاصکر کدفےن چودھری کے ساتھ تعزےت کا اظہار کےا ۔کشمےر نےوز سروس (کے این ایس) کے مطابق رےاستی کانگرےس نے پارٹی کے لےڈر کدفےن چودھری کی چاچی جواہرہ خان کے اےک حادثے کے دوران ہو ئے انتقال پر ان کے ساتھ تعزےت کا اظہار کےا ۔رےاستی کانگرےس کے صدر غلام احمد مےر نے جواہرہ خان کے انتقال پر دکھ اور ملال کا اظہارکرتے ہو ئے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزےت کا اظہار کرتے ہو ئے مر حومہ کی اےسال و ثواب کے لئے دعا کی ۔انہوں نے اپنے تعزےتی پےغام مےں کہا کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو ےہ صدمہ بر داشت کر نے کی قوت عطا کرے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا