لازوال ڈیسک
جموںبھگت سماج کی جانب سے یہاں ایک پریس کانفرنس میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ 620ویں کبیر جینتی جو اٹھائیس جون کو ہوگی کی تقاریب کا اہتمام کبیر بھون، چک اوتارا، بشناہ ،کبیر مندر ریہاڑی اور ابھناو تھیٹر جموں میں ہوگا ۔اس دوران ایک شوبہ یاترا کا اہتمام کیا جائے گا جو چوبططیس جون کو نکالی جائے گی اور شوبہ یاترا کا آغاز ایم اے ایم اسٹیڈیم سے ہوگا اور کبیر مندر ریہاڑی تک جائے گی جہاں گرو لنگر کا اہتمام کیا جائے گا ۔