کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لیے میڈیا مبصر ین کا کیا تقرر

0
0

نئی دہلی، //کانگریس نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے میڈیا مبصرین کا تقرر کیا ہے۔

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہاں کہا کہ پارٹی نے ان ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر میڈیا کوآرڈینیشن کے لیے میڈیا مبصرین کا تقرر کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ڈپٹی لیڈر پرمود تیواری چھتیس گڑھ کے میڈیا مبصر ہوں گے۔ جبکہ محترمہ سپریہ سنیت مدھیہ پردیش اور ڈاکٹر اجے کمار تلنگانہ میں یہ ذمہ داری نبھائیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا