ڈی پی اے پی کے کشمیری بے گھر عوامی ونگ نے

0
0

کشمیری بے گھر لوگوں کے لیے ماہانہ ریلیف میں اضافہ کا مطالبہ کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ڈی پی اے پی کے کشمیری بے گھر لوگوں کے ونگ کی طرف سے اکائی کے صدر شری سنجے دھر، چیئرمین شری پیارے لال پنڈتا، جنرل سکریٹری راج کمار ٹکو کے ذریعے جاری کیے گئے ایک مشترکہ بیان میں حکومت ہند کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ کشمیر بے گھر کمیونٹی کے ماہانہ ریلیف میں اضافہ کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ جب یہ ریلیف طے ہوئی تھی تب سے لیکر اب تک مہنگائی میںکئی گناہ اضافہ ہوا ہے لیکن ہماری ریلیف میں اضافہ نہیںکیا ۔انہوں نے مرکزی حکومت اور ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ کیمپوں میں مقیم جلاوطن لوگوں کو اپنے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے ترجیح دی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا