ڈی ایل ایس اے سانبہ نے مسکان فاؤنڈیشن،

0
0

وجئے پور میں بزرگوں کا بین الاقوامی دن منایا

لازوال ڈیسک
سانبہ// چیئرپرسن ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) کی بصیرت انگیز ہدایات کے تحت سانبہ نے مسکان فاؤنڈیشن، وجئے پور میں "بوڑھوں کے بین الاقوامی دن” پر ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔وہیںیہ پروگرام ڈی ایل ایس اے سانبہ کے چیئرمین رویندر ناتھ واٹل کی صدارت میں اور سکریٹری ڈی ایل ایس اے سانبہ سندیپ سنگھ سین کی نگرانی میں منعقد کیا گیا۔اس پروگرام میں وجے پور ہسپتال کے میڈیکل آفیسر اور ان کی ٹیم کے ساتھ ساتھ مسکان فاؤنڈیشن کے ممبران، ایل اے ڈی سی کے افسران، عملہ اور ڈی ایل ایس اے کے پی ایل وی نے شرکت کی۔

https://www.jkslsa.gov.in/
پروگرام کی ریسورس پرسن نشا رانی، ڈپٹی لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل ڈی ایل ایس اے سانبہ تھیں، جنہوں نے حکومت ہند کی طرف سے منعقد کی گئی مختلف اسکیموں پر روشنی ڈالی۔وہیںسکریٹری ڈی ایل ایس اے نے اپنی تقریر میں ہمارے گھر میں بزرگوں کی قدروں پر روشنی ڈالی اور شرکاء کو اس دن کے موضوع کے بارے میں آگاہ کیا ۔وہیںبزرگوں کا عالمی دن پروگرام کی کارروائی ورشا انتھل، اسسٹنٹ لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل، سانبہ نے چلائی۔اس کے علاوہ ڈی ایل ایس اے سانبہ نے ایک میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کیا۔ میڈیکل ہسپتال وجئے پور جس میں ڈاکٹروں کی میڈیکل ٹیم نے شرکاء کا بنیادی چیک اپ کیا اور انہیں ضروری فرسٹ ایڈ ادویات دیں۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا