ڈی ایس پی منصور چودھری کی والدہ کے انتقال پر اور

0
0

چودھری عبدالرشید کھٹانہ کے انتقال پر الحاج محمد فرید پھامبڑا کا اظہار تعزیت
ایم شفیع رضوی
سانبہ ؍؍ گجر بکروال طبقہ سے تعلق رکھنے والے سینئر سماجی کارکن الحاج محمد فرید پھامبڑا نے ڈی ایس پی منصور چودھری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ایس پی موصوف کے ساتھ ہوں دیگر لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اس دکھ بھری گھڑی میں ہم بھی ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں الحاج موصوف نے سماجی کارکن مقدم چوہدری عبدالرشید کھٹانہ کالا کوٹ والے کے انتقال پر بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے الحاج محمد فرید پھامبڑا نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا گو ہوں اے اللہ رب العزت مرحومین کی بخشش اور مغفرت فرما کر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و تحمل عطا فرمائے اس صدمے کو برداشت کرنے کی قوت ہمت عطا فرمائے جو صبر کریں اس پر اللہ رب العزت اجرے عظیم عطا فرمائے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا