ڈی آئی پی آر کلچرل یونٹ کے فنکاروں کا کرافٹ بازار میں اپنے فن کا مظاہرہ

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ، جموں کے کلچرل یونٹ کے ذریعہ آج یہاں گاندھی نگر میں منعقد ہونے والی شاندار ہندوستانی دستکاری (جموں کرافٹ بازار) کی نمائش اور فروخت کے موقع پر ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نمائش 8 جنوری کو شروع ہوئی اور 17 جنوری 2023 تک جاری رہے گی۔ اس کا اہتمام دیہی آرٹیسن ویلفیئر سوسائٹی نے کیا تھا اور اسے ڈیولپمنٹ کمیشنر برائے دستکاری، وزیر ٹیکسٹائل، حکومت ہند کی طرف سے سپانسر کیا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا