ڈوڈہ پولیس نے ضلع ڈوڈہ کے تمام پولیس اسٹیشنوں میں تھانہ دیوس کا اہتمام کیا

0
0

منظور سمسھال
ڈوڈہ؍؍ڈوڈہ پولیس نے تھانہ سطح پر عام لوگوں کی شکایات سماعت کرنے کیلئے تھانہ دیوس کا اہتمام کیا۔وہیں ڈوڈہ پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ ایک ماہ میں دو بار تھانہ س منانے کے شیڈول کے مطابق، ڈوڈہ پولیس نے پولیس اسٹیشن ڈوڈہ، بھدرواہ، گندوہ، ٹھاٹھری، عسر، دیسہ میں اس تقریب کا انعقاد کیا۔اس دوران ضرورت مند افراد کو پولیس خدمات کی تیزی سے فراہمی کے لیے ہر پولیس اسٹیشن کے ساتھ کافی تعداد میں کاؤنٹرز تعینات کیے گئے تھے۔ اس تقریب میں شہریوں/شکایت دہندگان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا