ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کی 127ویں برسی پر پونچھ میں خراج عقیدت پیش

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ//آل انڈیا او بی سی ضلع پونچھ کا بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے 127ویں یوم پیدائیش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے او بی سی ضلع صدر عبدلرشید شاہپوروی، نائب صدر فوجی محمد رشید دیگر عوام نے کہا کہ بابا صاحب ایک اہم شخصیت تھے جنکی بدولت ہمیں برابری کا حق ملا ،ووٹ ڈالنے کا حق اور خاص کر عورتوں کو مردوں کے برابر کا حق دیا، ہرچھوٹے بڑے کو برابری کا حق دیا جن کی بدولت آج ہم کھلی ہوا میں سانس لیے رہے ہیں بابا صاحب وہ شخصیت تھے جنہوں نے اسکول کے باہر بیٹھ کر تعلیم حاصل کی اور پھر وہ ڈگریاں حاصل کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا