چین کے شمال مغربی صوبے ژنجیانگ میں 5.2 شدت کا زلزلہ

0
0

بیجنگ، // چین شمال مغربی صوبہ ژنجیانگ میں ریختر پیمانے پر 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق، جمعرات کی صبح 6:21 بجے (بیجنگ کا وقت) شمال مغربی چین کے خود مختار علاقے ژنجیانگ اویغور میں کیزیلسو کے کرگیز پریفیکچر کی آہیقی کاؤنٹی میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

CENC نے کہا کہ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 15 کلومیٹر کی گہرائی میں 41.08 ڈگری شمالی عرض البلد اور 78.55 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا