’چھ ہزار نوجوانوں کا مسئلہ نہیں بالکہ چھ ہزار کنبوں کا مسئلہ تھا ‘

0
0

این وائی سی کا ریاستی وزیر اعلیٰ کے تئیں اظہار تشکر
شلپا ٹھاکر
جموںاین وائی سی ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کر ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا شکریہ ادا کیا ۔واضح رہے این وائی سی کی جانب سے اپنے حقوق کیلئے جد و جہد کے بعد ریاستی وزیر اعلیٰ نے خصوصی طور مسئلہ پر سنجیدگی دکھاتے ہوئے ان کے مسائل کا ازالہ کیا ہے ۔اسی سلسلہ میں ایسو سی ایشن کے ریاستی صدر آصف علی بٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ اور مخلوط حکومت کا شکریہ ادا کیا ان کے ساتھ ساتھ انچارج صدر صوبہ کشمیر احتشام بٹ، دیگر معززین اور ضلع صدور نے ریاستی وزیر اعلیٰ اور مخلوط حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے وزیر برائے یوتھ سروس اینڈ اسپورٹس عمران رضاءانصاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ چھ ہزار نوجوانوں کا مسئلہ نہیں بالکہ چھ ہزار کنبوں کا مسئلہ تھا جسے حکومت نے حل کیا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا