لازوال ویب ڈیسک
چنینی میں نیشنل پنتھرس پارٹی کے سابق وزیر ہرش دیو سنگھ سے آٹھویں رونڈ کی گنتی میں
بی جے پی کے بلونت منکوٹیہ آگے چل رہے ہیں
چاڈوہ میں علی محمد ڈار نیشنل کانفرنس آٹھویں رونڈ کی گنتی میں آگے چل رہے ہیں
ڈی ایچ پورا میں نویں رونڈ کی گنتی میں سکینہ مسود اپنے حریف سے14336ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں
پونچھ حویلی سے انڈیا الائنس کے امیدوار اعجازا حمد جان بارہویں رونڈ کی گنتی میں14292ووٹوں سے بھارتیا جنتا پارٹی کے چوہدری عبد الغنی سے آگے چل رہے ہیں