پی ایچ ڈی تفویضی سند

0
0

محترمہ افروزہ خانم یعقوب خان پٹھان (افروزہ خانم کاٹھیواڑی ) المعروف مہر افروز( قلمی نام) کو کرناٹک یونیورسٹی دھارواڈ کے نوٹیفکیشن۔رجسٹر نمبر 550/2023/2024 بتاریخ 29/08/2023 ،ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D.)کی ڈگری تفویض کی گئی ہے ۔
آپ کے مقالے کا عنوان ” ڈاکٹر مقصود حسنی کی شخصیت اور ان کے ادبی کارناموں میں عنصر تصوف” ہے۔جسے انہوں نے محترمہ ڈاکٹر شکیلہ بانو گور ی خان، ریسرچ گائیڈ اور کو آرڈینیٹر ، شعبۂ اردو و فارسی، کرناٹک یونیورسٹی ،دھارواڑ کی نگرانی میں مکمل کیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا