پونچھ کے منڈی میں پہاڑی کھسکنے سے ائرٹیل کمپنی کی گاڑی تباہ

0
0

دو شخص ہلاک ایک شدید زخمی
لازوال ویب ڈیسک
پونچھ // ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں شدید بارش کی وجہ سے پہاڑی کھسک گئی جس کی وجہ سے بایلہ سڑک پر چل رہی ایرٹل کمپنی کی ٹاٹا موبائل گاڑی زیر نمبر 0744 Jko2-BVپہاڑی کی زد میں آئی جس میں تین شخص سوار تھے جب کی پہاڑ کھسک رہے تھے پھر بھی مقامی لوگوں نے اپنی جان پر کھل کر بڑی مشکل سے گاڑی سے بہار نکالا اور ہسپتال تک پہنچایاس گیا ، لوگوں کا کافی حجوم ہو گیا تھا پھر پہاڑ کھسکا اس میں لوگوں نے بھگ کر اپنی جان بچائی کچھ کو معمولی طرو پر زخمی ہوئے لیکن گاڑی میں سوار آدمی میں سے دو لقمہ اجل ہو گے جن کی شناخت انجم پرویز ولد محمد نظیر سکنہ سورنکوٹ مکھن سنگھ ولد رمیش سنگھ سکنہ اکھنور عمر 35 سال کے طور پر ہوئی اور زخمی کی شناخت دیپک سنگھ ولد درشن سنگھ ساکنہ آرسپورہ جمو ں شدید زخمی ہو گیا ہے جس کو جموں میڈیکل کالج ریفر کیا گیا ایک کی موت منڈی میں وقع ہوگی اور دوسرے کہ موت ضلع ہسپتال میں ہوئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا