پونچھ کا بیٹا پونچھ میں بطورضلع ترقیاتی کمشنر تعینات

0
0

عوام میں خوشی کی لہر،کئی امیدیں بھی وابسطہ
ناظم علی خان
مینڈھر ڈھرانہ مینڈھر سے تعلق رکھنے والے نو اجو ان آئی اے ایس آفیسر محمد اعجا ز کی بطور ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ تعیناتی کے طور پر خیر مقدم کرتے ہوئے ڈھر انہ کے لو گو ں نے انہیں مبا رک با دپیش کی ہے ۔ انہو ں نے خو شی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ہمیں خو شی ہے کہ ہما رے علاقہ کے ایک نو اجو ان افسر کی ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ کے طور پر تعنیا تی ہو ئی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جیسے ہی جی اے ڈی سے اعجا ز کی پو نچھ تعنیا تی کا حکم نا مہ جا ری ہوا تو مینڈھر کے تمام لو گو ں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی اور لو گو ں نے ایک دوسرے کو مبا رک با د پیش کر تے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ پو نچھ ضلع میں بھی تعمیر و تر قی کے کام کر یں گئے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمیں خو شی ہے کہ ڈھر انہ علا قہ سے تعلق رکھنے والا ایک نواجو ن ضلع تر قیا تی کمشنرکے طور پر پو نچھ میں تعنیات ہوا ہے ۔ خو شی کا اظہار کر نے والو ں میںالحا ج محمد شارق خان، محمد عبا رت خان، جا وید احمد خان، الحا ج شبیر خان اور شکیل احمد کے علا وہ کئی لو گو ں نے خو شی کا اظہار کیا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا