پونچھ مےں لوک عدالت کا اہتمام ،اکانوے معاملات پر ہوئی شنوائی

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ //پونچھ ےہاں سپرےم و ہائی کورٹ کی قےادت مےں ضلع کورٹ کمپلکس پونچھ مےں قومی لوک عدالت کا اہتمام کےا گےا جس مےں بےنک افےسران ،جوڈےشنل افےسران ،کمپنےوں کے ذمہ داران و ضلع انتظامےہ وعوام نے شرکت کی اس موقعہ پر عدالت چیئرمےن DLSAپونچھ محمد زبےراحمد رضا پرنسپل ضلع و سےشن جج پونچھ نے لوک عدالت کی اہمےت سے شرکاءکو روشنا س کرواتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ وسپرےم کوٹ کی ےہ کوشش رہتی ہے تمام معاملات کا افہام و تفہےم کے ذرےعہ حل کےا جانا چاہئے انہوںنے کہالوک عدالت سے نجی و غےر نجی و سرکاری اداروں و عوام کا فائدہ ہوتا ہے ےہاں دو بےنچ تشکےل دئے گئے جس مےں اےک کی قےادت زبےر احمد رضا سےشن جج پونچھ نے کی جبکہ دوسرے بےنچ کی قےادت مےں عدنان سعےد موبائےل مجسٹرےٹ پونچھ نے کی اس موقعہ پر ضلع انتظامےہ کی جانب سے محمد اشرف سی جے ایم پونچھ ،وجاہت کاظمی،محمد مظفر خان سرفرازنواز قرےشی،چوہدری رےاض احمد موجود تھے لےگل سروس اٹھارتی پونچھ کی جانب سے موصولہ جانکاری کے مطابق لوک عدالت مےں مجموعی اعتبار سے91 معاملات پر شنوائی ہوئی اس موقعہ پر کئی کےسوںکا افہام و تفہےم کے زرےعہ حل کےا گےا جبکہ900617 روپے کی رقم وصول کی گئی واضح رہے آج ضلع کورٹ کمپلےکس مےں لوک عدالت کا اہتمام کےا گےا جس مےں کثےر تعداد مےں لوگوںنے شرکت کرکے اپنے کےسوں کی رہبری کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا