سےد نےاز شاہ
پونچھ // پونچھ جہاں ملک کے وزیر اعظم سوچ بھارت مشن /(ابھیان) پر خصوی نگاہ رکھی ہے وہی سرحدی علاقہ پونچھ کا محکمہ میونسپلٹی خاموش تماشائی بنا ہواہے جس کی جیتی جگاتی تصویر آج پونچھ محکمہ ہارٹیکلچر کے سامنے ملی لیکن یہ ایک جگہ نہیں بلکہ پونچھ کے اکثر مقامات پر ایسا دیکھنے کو ملتا ہے جوکہ محکمہ ہذا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اور ملک کے وزیر اعظم کے سوچ بھارت کی دن دھاڑے دھجیاں آڑانے مترادف ہے بااثر زارایع کے مطابق تھانہ ناخاں والی سڑک اور وہاں موجود کئی سرکاری دفاتر مرکزی مقامات ہےں لیکن ان مقامات کی صفائی کی جانب دھیان دینے کی اشد ضرورت ہے واضح رہے پونچھ سوچ بھارت سوچتا ہی سیوہ کی حالت ابتر ہے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے گزارش ہے اس جانب توجہہ دیکر عواہم پہل کریں