پونچھ میں احساس کر کٹ ٹورنمنٹ اپنے آخری مراحل میں

0
0

تاریخ میں پہلی بار ٹو رنمنٹ میں ایک سو چار ٹیمیں شمولی ہوئی
ناظم علی خان
پونچھ //پونچھ میں احساس کر کٹ ٹورنمنٹ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوا جہاں اتوار کو چار میچ کھیلے گئے جس میں مہمان خصوصی ایڈمسٹریٹر اوقاف پونچھ ریاض آتش تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاہی کرتے ہوے کہا کے پونچھ کی تاریخ میں پہلی بار یہ ہوا کہ ٹو رنمنٹ میں ایک سو چار ٹیمیں شمولی ہوئی۔اور ریاست کے تمام مشہور کھلاڑی تشریف لارہے ہیں اور ٹو رنا منٹ کو کا میاب بنا رہے ہیں۔ جبکہ انہو ں نے کہا کہ اس میں مبارکباد کے مستحق احساس فونڈیشن جموں وکشمیر کی پوری ٹیم ہے ۔جسمیں چیرمین پرویز آفریدی ملک عمران کرمانی اور پاون کمار اور انکی پوری ٹیم جنہوں نے پونچھ کے نوجوانوں کو یہ موقعہ بخش کہ کھلا ڑیو ںکو نشہ خوری سے دور رہے، براہی کاموں سے دور رہے اور اسمیں یہ تمام آرگناہزر کامیاب ہوےئے ۔۔ انہو ں نے کہا کہ اس میں پونچھ اڈمسٹریشن پونچھ کو چاہے کے وہ فونڈیشن کی بھر پور تعاون کرے کیونکہ پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں نوجوان کھیل میں مصروف ہے اس دن پہلا میچ پونچھ الیون کا مقابلہ طفر کلب سے ہوا جہاں پونچھ الیون نے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسرا مقابلہ الیون سٹار جالیاں کا چنڈک سے ہوا جسمیں جالیاں کلب نے جیت کر کورٹر فاہنل میں جگہ بنالی۔تیسرا مقابلہ واہی۔سی۔سی۔کا ڈگری کالج پونچھ سے ہوا اور چوتھا میچ گلیمرس کلب کا مقابلہ پیر پنچال کلب سے ہوگا۔آخر پر فونڈیشن کے چیرمین پرویز ملک آفریدی نے اے ہوے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور عوام پونچھ سے اپیل کی کے وہ اس ٹورنمنٹ کو کامیاب کرنے میں پورا تعاون کرے اور کہا میں تمام ان حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے اب تک پورا تعاون کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا