پونچھ: سرنکوٹ میں موٹار شیل برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

0
0

یواین آئی

جموں؍؍جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے حبیب نگر سرنکوٹ علاقے میں موٹارشیل برآمد ہوا جس کو بعد ازاں ناکارہ بنا دیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے حبیب نگر سرنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کی سہ پہر تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران کھیت سے ایک موٹار شیل برآمد ہوا۔انہوں نے بتایا کہ فوج کی بم نکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس شیل کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا